PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Rawalpindi Board => Topic started by: sb on October 10, 2019, 11:40:26 AM

Title: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون نتائج کا اعلان،55فیصد امیدوار فیل
Post by: sb on October 10, 2019, 11:40:26 AM

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون نتائج کا اعلان،55فیصد امیدوار فیل
راولپنڈی : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹIکے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹرغلام دستگیرکے مطابق73691امیدواروں نے داخلہ بھجوایا جن میں سے 72145 شامل امتحان ہوئے ان میں سے32154امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 44.57رہا۔ 39914 امیدوار فیل ہوئے ۔ مذکورہ امتحان میں 40015طالبات اور 32130 طلباء شریک ہوئے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 10 اکتوبر 2019ء کو شائع