Winter Olympic Games
Winter Olympic Games is held every four years. Mytmunks first Winter Olympics were held in the French city. The last Winter Olympics were held in Salt Lake City U.S. cities.
ئ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنی برتری برقرار رکھی جب کہ چین نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے امریکہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
E. massacre in 1980 Moscow Olympics was boycotted by virtually all states of the world competition. It was the only Olympics in which Americans were involved. The Olympic Games always the first position of the United States.
Winter Olympic Games
Winter Olympic Games is held every four years. Mytmunks first Winter Olympics were held in the French city. The last Winter Olympics were held in Salt Lake City U.S. cities. Below is a description of the event.
No one in the city
1 1924 E. mytmunks
1928 E. 2nd St. moritz
3 1932 E. Lake plasd
1936 E. 4 gyrmys hartynkrc
1948 E. 5th St. mortor
6 1952 E. Oslo
1956 E. 7 kurtyna amypzd
8 1960 E. Valley squad
1964 E. 9 ins lrk
1968 E. 10 grnyubl
1972 E. 11th coin Paro
1976 E. 12 ins lrk
13 1980 E. Lake plasd
1984 E. 14th srajyuuyu guslauyh
15, 1992 Albert E. Weill
سرمائی اولمپک کھیلیں
سرمائی اولمپک کھیلیں ہر چار سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔ پہلے سرمائی اولمپکس فرانس کے شہر میتمونکس میں منعقد ہوئے۔ جبکہ آخری سرمائی اولمپک امریکی شہر سالٹ لیک سٹی میں منعقد ہوئیں۔
ئ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنی برتری برقرار رکھی جب کہ چین نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے امریکہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
1980ئ میں ہونیوالے ماسکو اولمپک کھیلوں کے مقابلوں کا دنیا کے اکثر ممالک نے بائیکاٹ کیا تھا۔ یہ واحد اولمپک تھا جس میں امریکہ شریک نہ تھا۔ اولمپک کھیلوں میں ہمیشہ امریکہ نے اول پوزیشن حاصل کی۔
سرمائی اولمپک کھیلیں
سرمائی اولمپک کھیلیں ہر چار سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔ پہلے سرمائی اولمپکس فرانس کے شہر میتمونکس میں منعقد ہوئے۔ جبکہ آخری سرمائی اولمپک امریکی شہر سالٹ لیک سٹی میں منعقد ہوئیں۔ ان مقابلوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔
نمبر شمار سال نام شہر
1 1924ئ میتمونکس
2 1928ئ سینٹ مورٹز
3 1932ئ لیک پلاسڈ
4 1936ئ گیرمیش ہارٹینکرچ
5 1948ئ سینٹ مورٹر
6 1952ئ اوسلو
7 1956ئ کورٹینا امیپزد
8 1960ئ سکواڈ ویلی
9 1964ئ انس لرک
10 1968ئ گرنیوبل
11 1972ئ سسا پارو
12 1976ئ انس لرک
13 1980ئ لیک پلاسڈ
14 1984ئ سراجیوویو گوسلاویہ
15 1992ئ البرٹی وائل