Author Topic: عتیق الرحمن جمعیت کے ناظم اعلیٰ منتخب  (Read 1661 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 عتیق الرحمن جمعیت کے ناظم اعلیٰ منتخب
   
کراچی (پ ر) اسلامی جمعیت طلبہ کے کل پاکستان اجتماع ارکان کے موقع پر اراکین نے سیشن 2009-10 کیلئے پشاور یونیورسٹی کے طالبعلم عتیق الرحمن کو دوسری بار ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے۔ عتیق الرحمن نے گزشتہ روز اجتماع ارکان میں اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھالیا۔ بعدازاں نومنتخب ناظم اعلیٰ نے مرکزی شوریٰ کے بعد سید عبدالرشید کو مرکزی سیکریٹری جنرل‘ راجہ شعیب خان کو اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل مقرر کیا ۔