اپیکا ایجوکیشن یونٹ کے زیراہتمام ڈائریکٹوریٹ میں احتجاج
کوئٹہ:آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ ایجوکیشن کے نثار احمد مری عبدالہادی خان اچکزئی ودیگر نے مشترکہ بیان میں محکمہ تعلیمات سکولز کے اعلیٰ افسر کی ناقص کارکردگی پر نکتہ چینی کی ہے الزام لگایا ہے
کہ یہاں کرپشن کا بازار گرم ہے انہوں نے کہا کہ مبینہ کرپشن کیخلاف بدھ 31 اکتوبر کو ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن میں احتجاج کیاجائےگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 31 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی