Author Topic: ایمرسن کالج میں12مضامین میں بی ایس چار سالہ ایوننگ کلاسز کے اجراء کی منظوری  (Read 360 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایمرسن کالج میں12مضامین میں بی ایس چار سالہ ایوننگ کلاسز کے اجراء کی منظوری
ملتان : محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان میں12مضامین میںبی ایس چار سالہ ایوننگ (شام) کلاسز کے اجراء کی منظوری دے دی ،مذکورہ مضامین میں باٹنی، کیمسٹری، اکنامکس، ایجوکیشن، انگلش، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ریاضی، انٹرنیشنل ریلیشن، فزکس، پولیٹیکل سائنس، شماریات اور زوالوجی شامل ہیں۔ تعلیمی حلقوں نےفیصلے کوجنوبی پنجاب کے لیے تحفہ قرار قراردیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 22 ستمبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"