Author Topic: اوساکا یونیورسٹی جاپان کے استاد کاپنجاب یونیورسٹی کا دورہ  (Read 363 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوساکا یونیورسٹی جاپان کے استاد کاپنجاب یونیورسٹی کا دورہ
الاہور :اوساکا یونیورسٹی جاپان شعبہ اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مرغوب حسین طاہر نے پنجاب یونیورسٹی اردو ڈیویلپمنٹ کمیٹی کا دورہ کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ڈاکٹر مرغوب حسین طاہر کو ادارے میں تراجم کے حوالے سے ہونیوالی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"