السلام علیکم
متحرم آپ نے کلاس اور کورس کے بارے میں کچھ نہیں تحریر کیا ۔
اسلامیہ کالج سول لائنز میں بہت سے شعبہ جات ہیں۔ اور بہت سے کورسز ہوتے ہیں۔
اس لئے ہر ایک کا میرٹ الگ الگ ہوتا ہے ۔
آپ اپنا سوال واضع کریں۔ تو شاید ہم بہتر جواب دیں سکے۔
شکریہ
السلام علیکم
آپ مندرجہ ذیل لنک پر جا کر سابق سال کے آرٹس، پری میڈکل، انجرنگ کی میرٹ لیسٹ دیکھا سکتے ہیں۔
مزید کوئی مشکل یا معلومات درکار ہوں تو ہم حاضر ہیں۔
شکریہ
http://www.pakstudy.com/index.php/topic,14146.0.html