PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => Topic started by: sb on February 09, 2009, 01:28:05 PM

Title: گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک کے نارتھ ناظم آباد کراچی میں ہفتہ طالبات
Post by: sb on February 09, 2009, 01:28:05 PM

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک کے نارتھ ناظم آباد کراچی میں ہفتہ طالبات

کراچی(پ ر)گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک K نارتھ ناظم آباد میں 13 فروری سے ہفتہ طالبات منایا جائے گا جس میں شجرکاری بہار، بین الکلیاتی مقابلہ پوسٹر سازی، بین الکلیاتی مقابلہ علاقائی گیت اور کمپیوٹر ٹریسی پروگرام کو شامل کیا گیا ہے۔ 14 فروری کو کالج کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات منعقد ہوگا۔
شکریہ جنگ
..................