Author Topic: یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس میں ریسرچ آرٹیکل رائٹنگ سیمینار  (Read 345 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس میں ریسرچ آرٹیکل رائٹنگ سیمینار
سرگودھا:جس میں یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ علوم اسلامیہ کے چیئرمین ڈاکٹر فیروز الدین شاہ کھگہ’ڈائریکٹر آکیڈ یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس ڈاکٹر ظہور احمدـ’شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس کے چیئرمین ڈاکٹر حافظ محمد حسین اور دیگر فیکلٹی ممبران کے ساتھ ساتھ طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی’سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیروز الدین شاہ نے طلبہ کو آرٹیکل رائٹنگ کے متعلق اہم معلومات فراہم کیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن مورخہ  13فروی، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"