Author Topic: کراچی انٹرمیڈیٹ ، نقل کے متعدد کیسز رپورٹ  (Read 287 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کراچی انٹرمیڈیٹ ، نقل کے متعدد کیسز رپورٹ
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2019ء کے تیسرے روز ، سپیریئر سائنس کالج ایوننگ کے دورے کے دوران نقل کے 17کیسز رپورٹ کیے گئے۔ پروفیسر احسن خورشیدکی سربراہی میں سپرویجی لینس ٹیم نے گورنمنٹ کالج گلزار ہجری ،گورنمنٹ ڈگری کالج شیخ زید، گورنمنٹ ڈگری کالج ایس آر ای مجید اور گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ  پشاورایڈیشن میں مورخہ 18اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"