سرگودھا بورڈ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی
سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن ،پنجاب کالج آف ٹیکنالوجی کے طالبعلم محمد عبدالرحمان نے دوسری ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھکر کی زروش سلیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کامیابی کا تناسب52.79 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ