Admissions Open Ma English and Ma islamiyat at Govt APWA College for Women Lahore
اپوا یوتھ كالج فار گرلز 65جیل روڈ لاہور
نوٹس داخلہ 2009-2011
ایم اے انگلش اور ایم اے اسلامیات میں داخلہ شروع ہے۔
داخلہ فارم 9:00بجے سے 2:00بجے تك كالج دفتر سے حاصل كریں۔
طالبات كے لیے ہوسٹل كی سہولت بھی موجو د ہے۔
پرنسپل: مسز تنویر مفتی
فون: 7576315, 7570810