قائداعظم سکول اینڈ کالج مردان کی اعلی پوزیشنیں
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن مردان کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں قائداعظم ماڈل سکول اینڈ کالج مردان نے اپنی شاندارروایات کو برقرار رکھتے ہوئے ٹاپ 20 میں سے چار پوزیشن حاصل کیں۔
قائد اعظم سکول کے طالب علم قیصر نذیر خٹک نے گیارہویں خیر البشر شہاب نے چودھریں ظاہر خان ے سولہ ویں اور سید احمد علی شاہ نے بیسویں پوزیشن حاصل کی ۔