تعلیم و تدریس كا پروگرام
طلبہ كو ہدایت كی جاتی ہے كہ وہ اچھی طرح سوچ سمجھ كر مضامین كا انتخاب كریں كیونكہ
1 فیكلٹی تبدیل كرنے كی ہر گز اجازت نہیں ہو گی
2 بعض خاص اضطراری معاملے كے علاوہ منتخب شدہ مضامین تبدیل نہیں كیے جائیں گے۔
انٹرمیڈیٹ
لازمی مضامین:﴿Compulsory Subjects﴾ اردو، انگریزی، اسلامیات، مطالعہ پاكستان
اختیاری مضامین: ﴿Elective Subjects﴾
مندرجہ ذیل گروپوں میں سے كوئی ایك گروپ جس میں تین مضامین شامل ہوں
1 سائنس گروپ ﴿پری میڈیكل﴾: اس گروپ میں مندرجہ ذیل مضامین شامل ہیں
1 حیاتیات﴿Biology﴾ 2 كیمیا ﴿Chemistry﴾
3 طبیعیات﴿Physics﴾
2سائنس گروپ ﴿پری انجینئرنگ﴾
1ریاضیات﴿Mathematics﴾2كیمیا﴿Chemistry﴾
3طبیعات﴿Physics﴾
3سائنس گروپ جنرل:
مندرجہ ذیل مضامین كے سیٹوں میں سے ایك سیٹ كا انتخاب كرنا ہو گا
1 ریاضیات كمپیوٹر سائنس طبیعات
2 معاشیات ریاضیات شماریات
3 معاشیات ریاضیات جغرافیہ
4 معاشیات شماریات نفسیات
5 شماریات ریاضیات جغرافیہ
6 شماریات ریاضیات نفسیات
7 ریاضیات كمپیوٹر سائنس شماریات
8 معاشیات شماریات كمپیوٹر سائنس
9 معاشیات نفسیات كمپیوٹر سائنس
4آرٹس:
ذیل میں دئیے گئے3سیٹوں كے ہر سیٹ میں سے ایك ایك مضمون منتخب كرنا ہو گا
سیٹ نمبر1:
عربی، اردو ﴿اعلیٰ﴾، فارسی،پنجابی، معاشیات،صحت و تعلیم جسمانی، انگریزی ادب، كمپیوٹر سائنس
سیٹ نمبر2:
جغرافیہ، نفسیات، ریاضیات، شماریات، تاریخ اسلام، تاریخ پاكستان، تاریخ مسلم انڈیا
سیٹ نمبر3:
شہریت، اسلامیات، ایجوكیشن، فلسفہ، لائبریری سائنس
نوٹ: صحت و تعلیم جسمانی كا مضمون صرف ان طلبہ كو لینے كی اجازت ہو گی جو جسمانی طور پر فٹ ہوں گے اور ٹیسٹ پاس كریں گے۔
كامرس گروپ: اس گروپ میں داخلہ بورڈ كی اجازت سے مشروط ہے۔