PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Khyber-Pakhtoonkhwa => Topic started by: sb on July 11, 2019, 01:00:07 PM

Title: جناح کالج برائے خواتین داخلوںکے لئے کھیلوں کے ٹرائلز موخر
Post by: sb on July 11, 2019, 01:00:07 PM

جناح کالج برائے خواتین داخلوںکے لئے کھیلوں کے ٹرائلز موخر
پشاور: جناح کالج برائے خواتین پشاور یونیورسٹی میں ایف اے ایف ایس سی کے داخلوں کے لئے15جولائی کو ہونے والےکھیلوں کے ٹرائلز موخر کر دیئے گئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشن کے اعلامیہ کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

حوالہ: یہ خبر  روز دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  11 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی