PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => UOB => Topic started by: AKBAR on October 29, 2018, 01:49:02 PM

Title: جامعہ بلوچستان بی ایس سی کے پریکٹیکلز
Post by: AKBAR on October 29, 2018, 01:49:02 PM
جامعہ بلوچستان بی ایس سی کے پریکٹیکلز

کوئٹہ :جامعہ بلوچستان کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عبدالمالک ترین نے بتایا کہ بی ایس سی کے کوئٹہ کے مختلف سینٹرز گورنمٹ گرلز کالج کینٹ،گورنمنٹ گرلز کالج کواری روڈ ،گورنمنٹ گرلز کالج جناح ٹاون، گورنمنٹ سائنس کالج،گورنمنٹ ڈگری کالج سریاب روڈ ،اور موسیٰ کالج میں پریکٹیکلز دینے والے طلبا و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے
کہ ان کے پریکٹیکلز اب جامعہ بلوچستان کے متعلقہ شعبوں میں آج سے ہونگے ، منسوخ ہونیوالے پہلے پریکٹیکل اور دیگر اضلاع کے پریکٹیکلز کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائےگا،
مزید معلومات کے لئے طلبا و طالبات جامعہ کی متعلقہ برانچ سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 29 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی