Author Topic: وزیر اعلیٰ پنجاب کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو طلب  (Read 572 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو طلب
ملتان : وزیر اعلیٰ پنجاب نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفٰی کمال پاشا کو 4 نومبر کو لاہور طلب کرلیا ہے۔
 ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پنجاب نے ایک بار پھر سابق ایم ایس نشتر ڈاکٹر عاشق ملک کی تعیناتی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 31 اکتوبر ، 2018  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"