PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PEC => Topic started by: sb on June 22, 2019, 12:13:31 PM

Title: پیک متحانا ت میں ڈیوٹی دینے والے عملے کو معاوضوں کی ادائیگی
Post by: sb on June 22, 2019, 12:13:31 PM

پیک متحانا ت میں ڈیوٹی دینے والے عملے کو معاوضوں کی ادائیگی
ملتان: پیک امتحانا ت میں ڈیوٹی دینے والے عملے کو معاوضوں کی ادائیگی کردی گئی بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر کے 36 اضلاع میں 5ویں اور8ویں کے امتحانات میں ڈیوٹی دینے والے اساتذہ کو گزشتہ روز ادائیگی کردی گئی تمام ڈسٹرکٹ اتھارٹیز کے نمائندوں کو پیک کے دفتر میں چیک دئیے گئے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 22جون 2019ء کو شائع ہوئی