PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Job after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:42:11 PM

Title: معلومات عامہ كے امتحانات
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:42:11 PM
یہ امتحان امیدوار كی عام معلومات كی جانچ پركھ كے لیے ہوتے ہیں اور ان ٹیسٹوں سے یہ اندازہ لگانے كی كوشش كی جاتی ہے كہ امیدوار كو عام معلومات اور بالخصوص كس قسم كی عام معلومات سے زیادہ دلچسپی ہے ۔ان ٹیسٹوں كی مدد سے ایك طرف تو امیدوار كی معلومات عامہ كا امتحان مقصود ہوتا ہے تو دوسری طرف ان سوالات كی مدد سے امیدوار كے عام ذۃنی رجحان كا پتہ چلایا جاتا ہے یعنی امیدوار كو مذہب سے زیادہ دلچسپی ہے یا كھیلوں سے ۔امیدوار سیاست سے دلچسپی ركھتا ہے یا ادب سے ۔