فرید اللہ انٹر بورڈ ابیٹ آباد کے کنٹرولر تعینات
پشاور ۔۔۔ سرحد حکومت نے فرید اللہ کو کنڑولر امتحانات ایبٹ آباد بورڈ تعینات کردیا ہے ۔ محکمہ تعلیم صوبہ سرحد کے ایک اعلامیہ کے مطابق پرنسل جی ایچ ایس رنگ پور شمالئی ڈیرہ فریداللہ کی تعیناتی بطور کنٹرولر امتحانات ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کردی گئی ہے ۔
ان کی تعیناتی تین سال کے لئے ڈیپوٹشن کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
شکریہ مشرق