Author Topic: اساتذہ تنظیموں نےریشنلائزیشن فارمولا مسترد کر دیا  (Read 340 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اساتذہ تنظیموں نےریشنلائزیشن فارمولا مسترد کر دیا
راولپنڈی : پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی اور دیگر تنظیموں نےوزیرتعلیم کا 1۔40کا فارمولا ریشنلائزیشن مسترد کر دیا اور کہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے گورنمنٹ آف پنجاب نے ہر پرائمری سکول میں کم از کم چار ٹیچر کی پالیسی اپنائی تھی جس سے سکولوں کی تعلیمی حالت بہترہ کی طرف گامزن ہے ۔ ریشنلائزیشن سے اکثر سکولوں میں اساتذہ کم ہونے سے تعلیمی نقصان ہو گا ۔ ان تنظیموں کا مؤقف ہے کہ بہتر ین نتائج اور اچھی تعلیم کیلئے ریشنلائزیشن پروگرام ختم کیا جائے اور ایک کلاس ،ایک ٹیچر اور ایک کمرے کی پالیسی اپنائی جائے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 17 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"