PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Army Short Service Commission => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:31:46 PM

Title: آرمی ایجوكیشن كو رز میں شارٹ سروس كمیشن
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:31:46 PM
تعلیمی قابلیت:

ایم اے یا ایم ایس سی فرسٹ یا سیكنڈ ڈویژن ٗ ایم اے انگلش تھرڈڈیژن میں

پاس كرنے والے امید وار بھی اہل ہوں گے جو اچھے تعلیمی ریكارڈ كے ساتھ

مندرجہ ذیل میں سے كسی مضمون میں كسی تسلیم شدہ پاكستانی   غیر

ملكی یونیورسٹی سے حاصل كیا گیا ہو۔ وہ بھی درخواست دے سكتے ہیں جو

ایم اے   ایم ایس سی كے امتحان میں شركت كر رہے ہوں بشرطیكہ وہ پرنسپل

كی جانب سے اس امر كا سرٹیفكیٹ پیش كریں كہ ان كا كم از كم

سیكنڈڈویژن میں پاس ہونے كا قوی امكان ہے۔   

١۔ عربی ٗ ٢۔ انگلش ٗ ٣۔ جغرافیہ ٗ ٤۔ تاریخ ٗ ٥۔ بین الاقوامی تعلقات ٗ ٦۔

میتھیٹكس ٗ ٧۔ فزكس ٗ ٨۔ اقتصادیات ٗ ٩۔ كمسٹری ٗ ٠١ ۔ پولیٹیكل سائنس ٗ

١١ ۔ اردو ٗ ٢١۔ لائبریری سائنس ٗ ٣١۔ كمپیوٹر سائنس

كسی كالج میں ندریس كا تجربہ دركار ہوگا ۔

ان افراد كو ترجیح دی جائے گی جہنوں نے ایم اے   ایم ایس سی كا امتحان

گزشنہ پانچ سالوں میںبطور ریگولر طالب علم پاس كیا ہو۔

قومیت:

پاكستان كے مرد شہری۔   

آزاد كشمیر كے باشندے اور سٹیٹ سییكٹ درجہ اول۔

عمر كی حد :

٥٣ سال۔

انتخاب كا طریقہ:

میڈیكل بورڈ۔

آئی ایس بی ٹیسٹ  انٹرویوز۔

جی ایچ كیو سلیكشن بورڈ كی جانب سے حتمی انتخاب۔

نااہل امید وار:

وہ امید وار جنہیں مسلح افواج میں كسی بھی قسم كی كمیشن كے لئے دو

مرتبہ سكرین آئوٹ   مسترد كیا گیا ہو۔

وہ امید وار جنہیں ماضی میں آرمی   نیوی   پی اے ایف میں كمیشن كے لئے

كسی اپیل میڈیكل بورڈ نے طبی طور پر ناموزوں قرار دیا ہو وہ امید وار جنہیں

كسی عام میڈیكل بورڈ نے ناموزوں قراردیا ہو۔ درخواست دے سكتے ہیں ۔ تاہم

انہیں طبی معائنہ كے لئے دوبار ہ اپیل میڈیكل بورڈ كے روبرو پیش ہونا ہو گا ۔

وہ امید وار جنہیں مسلح افواج اور ان كے كسی بھی ٹریننگ سٹیبلشمسٹ

سے اہلی یا نظم و ضبط كی خلاف ورزی كی بنا پر ہٹا یا یا برخاست كیا یا نكالا

گیا ہو گا ۔    

و ہ افراد جنہیں اخلاقی گراوٹ كے جرم میں كسی قانونی عدالت كی طرف

سے سزا دی گئی ہو۔

درخواستوں كی وصولی :

درخواستیں مندرجہ ذیل دستاویزات كے ہمراہ پی اے ڈائریكٹوریٹ ٗ پی اے ٣

﴿بی اے جی برانچ ٗ جی ایچ كیوٗ راولپنڈی كو بھیجی جائیں﴾۔

الف :   تین عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز فوٹو۔

ب:   ڈی پی اے ٗ جی ایچ كیو راولپنڈی كے نام ٥ روپے كا كراسڈ پوسٹل

آرڈر۔   

ج:   میٹرك سمیت تمام تعلیمی اسناد كی فوٹو كاپیاں   مصدقہ نقول۔

   سركاری ملازمین درخواستیں اپنے محكمہ كے توسط سے ارسال

كریں ۔

   درخواست فارم اسٹیشن ہیڈ كوارٹرز اور آرمی سلیكشن اینڈ ریكر و

ٹمنٹ سنٹر ز سے دستیاب ہیں۔

شعبہ دینی تعلیمات آرمی ایجو كیشن كور میں ڈائریكٹ شارٹ سروس

كمیشن

تعارف:

پاكستان آرمی كو ایسے باصلاحیت افراد كی صورت ہے جو بطور آفیسر دینی

معلم كے فرائض سر انجام دے سكیں۔ مطلوبہ قابلیت اور سرائط انتخاب حسب

ذیل ہیں :

١۔   تعلیمی قابلیت:

افواج پاكستان كے لئے حكومت پاكستان كے منظور شدہ دینی مدارس سے

سندفراغت اور ایم اے اسلامیات۔

نوٹ :

جامعہ اسلامیہ بہاولپور سے تخصیص كی سند ایم اے اسلامیات كے برابر تصور

كی جائے گی ۔ ایسے امیدوار جہنوں نے ایم اے اسلامیات كا امتحان دیا ہو

درخواست دے سكتے ہیں۔

٢۔    عمر :

٥٣ سال تك ﴿پاكستان آرمی كے مولوی صاحبان یار یلیجس ٹیچر ز كے لئے عمر

كی كوئی قید نہیں ﴾۔

٣۔   كمیشن :

آرمی ایجوكیشن كور ﴿شعبہ دینی تعلیمات﴾ میں مطور سكینڈ لیفٹیننٹ۔

اضافی قابلیت:

ایم فل اسلامیات ٗ ایل ایل ایم شرعیہ ٗ پی ایچ ڈی اسلامیات كے حامل

حضرات كو كیپٹن كے مہدہ پر لیا جاسكتا ہے بشرطیكہ جی ایچ كیو سلیكشن

بورڈ كے معار پر پورے اتریں۔

نا اہل امید وار:

الف۔    جو اس سے قبل دو بار آئی ایس ایس بی   جی ایچ كیوسلیكشن

بورڈ كے ذریعے مسلح افواج میں كسی قسم كے كمیشن كے لئے مستردكر دیئے

گئے ہوں۔

ب:    میڈیكل بورڈ كے ذریعے آرمی   نیوی ایئرفورس كے لئے نا اہل قرار دیئے

گئے امید وار درخواست دے سكتے ہیں ۔ لیكن ایسے امیدواروں كو اپیل میڈیكل

بورڈ كے ذریعے دوبارہ طبی معائنہ كروانا ہو گا ۔

 ج:   برخاست شدہ یا گورنمنٹ سروس سے نكال دیئے جانے والے افراد یا

جن كو سركاری ملازمت دوبارہ اختیاركرنے سے كسی مجاز اتھارٹی نے روك دیا

ہو۔

٤۔ ملازمت كی جگہ:

پاكستان میں   پاكستان كے باہر كسی بھی جگہ۔

٥۔ پیشہ ورانہ تربیت:

كمیشن پانے كے بعد ضروری پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی ۔

٦۔ طریق انتخاب:

الف ۔ كسی سركاری ہسپتال میںطبی معائنہ۔

ب:   تحریری امتحان اور ٹیسٹ آئی ایس ایس بی۔

ج:   انٹرویو حتمی انتخاب جنرل ہیڈ كوارٹر ۔

٧۔   درخواستیں مجوزہ فارم پر پی اے ٣ ﴿بی﴾ اے جی برانچ جنرل كوارٹر

ز راولپنڈی كے ٥ روپے كے كراسڈ پوسٹل آرڈر بنام ڈی پی اے ارسال كریں۔

درخوستوں كے فارم ریكروٹنگ آفیسر اسٹیشن ہیڈ كوارٹرز سولجر بورڈ اور

ایمپلائمنٹ ایكسچینج سے ٥ روپے كا كراسڈ پوسٹل آرڈر بنام ڈی پی اے دكھا

كر حاصل كئے جا سكتے ہیں۔

نوٹ:

وہ حضرات جو ایم اے اسلامیات كے ساتھ درس نظامی كی سند فراغت نہ

ركھتے ہوں درخواست دینے كے اہل نہیں ہیں ۔

پاكستان آرمی میں پیشہ ور سائیكا لو جسٹس كے لئے كمیشن

اہلیت :

الف ۔ عمر ٥٣ سال ۔

تعلیم :

كسی پاكستانی یا غیر ملكی یونیورسٹی سے سائیكالوجی میںماسٹر ز كی

ڈگری ۔ پوسٹ گریجوایٹرریسرچ یا ڈاكٹر یٹ یا تدریسی تجربہ كو اضافی قابلیت

تصور كیا جائے گا ۔

وہ امید وار بھی درخواست دے سكتے ہیں جو اس سال ایم اے كے امتحان

میںشریك ہو رہے ہیں یا شریك ہوچكے ہیں ۔

انتخاب كا طریقہ:

الف ۔ میڈیكل بورڈ۔

ب:   آئی ایس ایس بی ٹیسٹ  انٹرویوز۔

ج:    جی ایچ كیو كی جانب سے حتمی انتخاب۔

درخواستوں كی وصولی:

الف۔ درخواست فارم اسٹیشن ہیڈ كورٹر ز ٗ آرمی سلیكشن اینڈ ریكروٹمنٹ

سنٹر ز اور ڈسٹركٹ آرمڈ سروسز بورڈز سے دستیاب ہیں ۔

ب:   ہر طرح سے مكمل درخواستیں اے جی برانچ ٗ پی اے ڈائریكٹریٹ ٗ

پی اے ٣ ﴿بی﴾ جی ایچ كیوٗ راولپنڈی كو مندرجہ ذیل دستاویزات كے ہمراہ

بھیجی جائیں ۔ جن كے بغیر كوئی درخواست قبول نہیں كی جائے گی ۔

١۔   تین عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز فوٹو۔

٢۔   پانچ روپے كا كراسڈ پوسٹل آرڈر بنام ڈی پی اے ٗ جی ایچ كیو۔

راولپنڈی ۔

 ٣۔   میٹرك اور دیگر تمام تعلیمی سرٹیعكیٹس ٗ ڈگری كی فوٹو كاپیاں ٗ

مصدقہ نقول۔

ج   سركاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے محكمہ توسط بھجوائیں ۔ نا

مكمل درخواستیں قبول نہیں كی جائیں گی ۔