PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => APMSO => Topic started by: معلم on October 17, 2009, 01:23:55 PM

Title: اے پی ایم ایس او کے تحت پری میڈیکل ماڈل انٹری ٹیسٹ 18/اکتوبرکو ہوگا
Post by: معلم on October 17, 2009, 01:23:55 PM

اے پی ایم ایس او کے تحت پری میڈیکل ماڈل انٹری ٹیسٹ 18/اکتوبرکو ہوگا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پری میڈیکل اسٹوڈنٹس کے لیے ماڈل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 18/اکتوبر بروز اتوار صبح 10/بجے صادقین لان نزد نیپا چورنگی میں کیا جارہا ہے۔ ماڈل ٹیسٹ کے رجسٹریشن فارم کے لیے ”اسٹوڈنٹ ان“ کی تمام برانچز اور سندھ میڈیکل کالج سے دستیاب ہوں گے۔
شکریہ جنگ