Author Topic: پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے سال 2008 ء  (Read 2141 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے سال 2008 ء
« on: September 16, 2008, 05:59:42 PM »

پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے سال 2008 ء
 
 لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے ناظم امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے سال 2008 ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 ستمبر ہے جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ فارم 9 اکتوبر 2008 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔



شکریہ جنگ