بہت شکریہ آپ کی آمد اور سوال کا ہمارے پاس اس وقت اردو میں ایم اکنامکس سال اول اور سال دوئم کے مکمل نوٹس موجود ہیں۔یہ 1400 سے زیادہ صفحات پر مشتمل نوٹس دونوں سال کے تمام پرچہ جات کے ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل لنک پر ان سے استفاد کرسکتے ہیں۔
http://www.pakstudy.com/Library/node/27
براہ کرم آپ وضاحت فرمائیں کہ آپ کو ایم اکنامکس انگلشن کے نوٹس کس یونیورسٹی کے سلیبس کے مطابق درکار ہیں۔نیز لازمی کے علاوہ اختیاری پرچوں کا نام بھی تحریر کردیں۔ ہم کوشش کریں کہ آپ کو جلد از جلد یہ نوٹس فراہم جائے ۔ آپ کی آمد کا بہت شکریہ