Author Topic: فداہاشمی اےٹی آئی کے مرکزی صدر منتخب  (Read 3414 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
فداہاشمی اےٹی آئی کے مرکزی صدر منتخب
« on: September 26, 2011, 02:25:05 PM »

فداہاشمی اےٹی آئی کے مرکزی صدر  منتخب
انجمن طلبا اسلام پاکستان کےمرکزی  انتخابات  دارالعلوم حزب الاحناف لاہور میں ہوئے  جس میں اراکین نےکثرت رائے سے سال ۲۰۱۱ ۔۱۲ کے لئے فدا حسین ہاشمی کو مرکزی صدر اور  منظور احمد کو سیکرٹری جزل منتخب کیاگیا۔
جب کہ دونوں مرکزی عہدیداران نےباہمی مشاورت سے مرکزی کابینہ تشکیل دی ۔ جس میں  شفیق کلماروی ،اسد خان جدون ، ملک شکیل لنگڑیال، ندیم حیدر ،سید بو علی شاہ،محمد مسعود احمد کو بالترتیب صدر اول ، نائب صدر دوئم، جائنٹ سیکرٹری اول،  جائنٹ سیکرٹری دوئم اور فنانس سیکرٹری اور سیکرٹری نشریات کے عہدہ  دیئے گئے۔