Author Topic: پاكستان نیوی كے بھرتی سنٹرز  (Read 6018 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پاكستان نیوی كے بھرتی سنٹرز
« on: November 15, 2007, 07:00:42 PM »
پاكستان نیوی كا ہیڈ كوارٹر اسلام آباد میں ہے جبكہ ہیڈكوارٹر كے علاوہ

پی این ایس ظفر كے نام سے اسلام آباد میں نیول چھائونی بھی موجود ہے

جبكہ نیوی كے زیادہ تر مراكز كراچی میں قائم ہیں نیوی كے كچھ یونٹ

پسنی ،جیوانی اور گوادر میں متعین ہیں ۔

پاكستان نیوی كے بھرتی دفاتر ملك كے تمام بڑے شہروں مثلاًكراچی

حیدرآباد،سكھر ،كوئٹہ،ملتان،لاہور،گوادر،فیصل آباد،راولپنڈی اور پشاور

میں قائم ہیں ۔

كراچی =   ٧ لیاقت بیركس رفیقی شہید روڈ كراچی فون ٣٤٣٦١٥

كوئٹہ   ٤١٤ زرغون روڈ مقابل كوئٹہ سیبرینا ہوٹل كوئٹہ فون

٧٢٢٥٧

پشاور   مكان نمبر ٤٧ سیكڑوی ٣ فیز حیات آباد ٹائون شپ پشاور

٨٠٨٠٥

ملتان   ٧٥ جی شیر شاہ روڈ ملتان كینٹ فون ٤٤٦٠٣

لاہور   ١٣ بی ظہور الہی روڈ نزد مین ماركیٹ گلبرگ لاہور

فیصل آباد   مكان نمبر ٥٨٣ امین ٹائون نزد واپڈا پاور اسٹیشن نشاط آباد

راولپنڈی    ڈی ٥٨ روڈ نمبر سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی ۔فون٤٦٤٠٤٨

اسلام آباد   ڈائركیٹوریٹ آف ریكروٹمنٹ نیول ہیڈ كوارٹر فون

١٧٣٣٠٠٢٨