PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => Karachi Secondary Board => Topic started by: sb on March 14, 2019, 12:21:24 PM

Title: میٹرک بورڈ، سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اور امتحانی مراکز کا میٹریل جاری
Post by: sb on March 14, 2019, 12:21:24 PM

میٹرک بورڈ، سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اور امتحانی مراکز کا میٹریل جاری
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات عبدالرزاق ڈیپر نے 25مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات جماعت نہم و دہم سائنس اور جنر ل گروپ ریگولر کی ڈیٹ شیٹ اور امتحانی مراکز کا میٹریل جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
کو شائع ہوئی حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 14 مارچ 2019ء