Author Topic: ہانی ویلفیئر کے تحت طلبہ میں نئی جرسیوں کی تقسیم  (Read 1415 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

   
ہانی ویلفیئر کے تحت طلبہ میں نئی جرسیوں کی تقسیم
   
کراچی (پ ر) ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت مستحق طلبہ میں جرسیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کنٹرولر عقیل عابدی، آشکار داور، عبدالرحمن انصاری، اصغر رضوی اور محمد محسن اور مظہر ہانی بھی موجود تھے۔


شکریہ جنگ