Author Topic: absent .....?  (Read 2093 times)

Offline adeelrauf

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 10
  • My Points +1/-0
absent .....?
« on: December 19, 2009, 12:18:25 PM »
sir mein bzu bsc 2009 annual exams mein tamam papers mein absent raha ho...
jis ki waja se ab mein ne 2010 kay annual me appear hona hai....mujhay yeh bata dain ab mujhay parivate admission bhajna hai. magar meri registration regular candidate ki hoe hai. sawal meray ye hai kay koi masla to nahi ho ga regular regitration card private admission form kay sath attach karnay mein?

Offline adeelrauf

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 10
  • My Points +1/-0
Re: absent .....?
« Reply #1 on: December 21, 2009, 12:49:31 PM »
forum band kar do koi faida nahi hai is ka

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Re: absent .....?
« Reply #2 on: December 21, 2009, 02:59:23 PM »

اچھی جی جناب
بڑے تالے لینے آدمی بھجا ہے ۔
یہ تھا آپ کے مذاق کا جواب
سوال کا جواب یہ ہے
میرے علم کے مطابق بی ایس سی کے امتحانات آپ بطور پرائیویٹ طالب علم کے نہیں دے سکتے ۔ اس  لئے آپ کو پہلی رجسٹریشن ہی لگانی ہوگی ۔

اگر نئی رجسٹریشن کے لئے رجوع کریں گے تو یونیورسٹی قوانین کے مطابق کسی الحاق شدہ کالج سے میں  دوبالا داخلہ لے کر اسکی  طرف سے فارم ارسال کرنے ہوں گے ۔
اور عموما پرائیویٹ کالج اس کام کے کافی پیسے طالب کرتے ہیں۔
یا یہ فرماتے ہیں کہ آپ پورے سال کی کالج فیس ادا کریں۔ پھر وہ آپ کو اپنا سٹوڈنٹس مانے لے گے ۔
اس لئے ان چکروں سے بہت زیادہ بہتر ہے کہ آپ  سابقہ رجسٹریشن کے ساتھ بطور پرائیویٹ امیداوں فارم جمع کرودے۔
 
چونکہ یہ آپ کے لئے حساس اور بہت زیادہ اہمیت کا معاملہ ہے اس میرا آپ کو مشورہ ہے کہ بورڈ(یونیورسٹی کے امتحانی سنٹر) آفس ذاتی طور پر چکر لگا کر درست معلومات حاصل کریں۔ 
آپ کا پاک اسٹدی آمد اور سوال کرنے کا بہت شکریہ   
امید ہے ناراضگی دور ہوگی ہوگئی ۔ دیر کی معذرت۔
والسلام
حاجی حسن جدہ سعودی عرب