Author Topic: پانچویں کا امتحان آج شروع ہوگا پنجاب ایگزامینیشن کمیشن  (Read 1003 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پانچویں کا امتحان آج شروع ہوگا پنجاب ایگزامینیشن کمیشن
لاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں پنجم کا امتحان آج شروع ہورہا ہے اور 14 فروری تک جاری رہے گا۔
آج پہلا پرچہ سائنس کاہوگا۔16 فروری سے مڈل کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 04 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"