Author Topic: پنجم اور ہشتم امتحانات کے نتائج کا اعلان  (Read 972 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجم اور ہشتم امتحانات کے نتائج کا اعلان
راولپنڈی :پنجاب ایگزامینیشن کمیشن جماعت پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کریگا۔ طلبہ کو نتائج SMS پر بھی بھیجے جائیں گے جس کیلئے طلبہ کو اپنا رولنمبر ٹال فری نمبر 800222 پر ارسال کرنا ہوگا جبکہ نتائج PEC کی ویب سائٹ پر بھی جاری کئے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 31 مارچ 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"