Author Topic: انٹر کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا  (Read 763 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
لاہور:انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج بروز ہفتہ کو کیا جائے گا۔ ویب سائٹ www.biselahore.comپر یا 80029پر بذریعہ ایس ایم ایس تفصیلی نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"