Author Topic: بی اے جنرل گروپ  (Read 2815 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بی اے جنرل گروپ
« on: November 16, 2007, 05:51:21 PM »
پانچ مخصوص گروپوں میں گریجوایشن كرانے كے علاوہ علامہ

اقبال اوپن یونیورسٹی جنرل گروپ میں بھی گریجوایشن

كرواتی ہے۔اس میں صرف دو مكمل كورس لازمی اور چھ

مكمل كورس اختیاری پڑھنے ہوتے ہیں ۔لازمی مضامین اور

اختیاری مضامین كے كورسز حسب ذیل ہیں ۔

لازمی مضامین

مكمل كورس

عملی انگریزی

نصف كورسز

اسلامیات لازمی ،اخلاقیات﴿غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾،مطالعہ

پاكستان۔



اختیاری مضامین

مكمل كورسز

اكائونٹیسی ،معاشیات،مطالعہ پاكستان

،اردو،اقبالیات،معاشیات پاكستان،جدید دنیائے اسلام،عربی

،كمرشل جغرافیہ،بزنس انگلش،عمرانیات١ معاشی و

ثقافتی بشریات،ڈیمو گرافی،آڈیٹنگ ،علم التعلیم ،بزنس

،میتھمیٹكس اینڈ سٹیٹسٹكس ،وسائل كتب خانہ ،خدمات

كتب خانہ،سیرت طیبہ،اسلامیات ،اردو ادب كی تاریخ

،مٹیریل مینجمنٹ ،ایكسپورٹ ماركیٹنگ اینڈ مینجمنٹ ١

ایكسپورٹ ماركیٹنگ اینڈ مینجمنٹ ٢٢ پاكستانی ادب٢

ترقیاتی صحافت،اسلامی فقہ ،ترقیاتی آبادیات،تاریخ كتب

خانہ،درجہ بندی و كیٹلاگ سازی ،فنڈ مینٹل آف كمپیوٹر

اینڈ ڈی پروسیسنگ ۔

نصف كورسز

عمرانیات ٢اقبال كی اردو نثر ،ایڈورٹائزنگ اینڈ سیلز

پروموشن ،پرنسپل آف انشورنس ،ٹریڈ اینڈ ٹرانسپورٹیشن

،بینكنگ اینڈ فنانس ،ادب كا تنقیدی مطالعہ ،ادب

عالیہ،ماركیٹنگ اینڈ مینجمنٹ انڈسٹریل اینڈ پروڈكشن

مینجمنٹ ،مجلاتی صحافت ،تعلقات عامہ ،ابلاغ عامہ ،ریڈیو

براڈ كاسٹنگ،ٹی وی براڈ كاسٹنگ،تدوین كتب ،بزنس

كمیونی كیشن ،معاشرتیارتقائ ،مركنٹائل لائ،ایڈرٹائزنگ

،پاكستانی ادب ١،رپورٹنگ،تعلیم آبادیات ،اقبال كی فارسی

شاعری،لٹریسی اینڈ ماس ایجوكیشن،كاسٹ اكائونٹنگ

،مبادیات كاروبار،پرنسپل آف ماركیٹنگ غذا اور غذائیت

صحت اور غذائیت۔