Author Topic: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ  (Read 1313 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ
کراچی: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں بیچلر ڈگری پروگرام 2019 میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ جاری ہیں۔
سندھ یونیورسٹی کےتمام کیمپسز میں داخلہ کےلئے23 ہزار 896 امیدواروں نےآن لائن اپلائی کیا تھا، یونیورسٹی میں داخلہ کے خواہشمند امیدواروں نے آن لائن اپلائی کیا ہے۔

یونیورسٹی ترجمان عبدالواحد ہیسبانی کے مطابق ٹیسٹ کے دوران میں موبائل فون لانےکی اجازت نہیں، کسی امیدوار کے پاس موبائل برآمد ہوا تو ضبط کر لیا جائے گا۔

داخلہ ٹیسٹ صبح 9بجے شروع ہواہے جو 11 بجے تک جاری رہےگا۔
 

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ11 نومبر  2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"