Author Topic: پی ایس ایف یونیورسٹی آف بلوچستان کے آرگنائزر کی بنیادی رکنیت ختم  (Read 1387 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پی ایس ایف یونیورسٹی آف بلوچستان کے آرگنائزر  کی بنیادی رکنیت ختم
کوئٹہ :پی ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ نے کہاہے کہ زرعی کالج کے پرنسپل کئی سال سے اپنے عہدے پر غلط طریقے سے براجمان ہیں
اور من پسند گروہ کے ساتھ مل کر سکالرشپ اور طلباء کے سٹڈی ٹور کے فنڈز ہڑپ کررہے ہیں
ہاسٹل کے جنریٹرکو اپنے گھرمیں ذاتی استعمال کررہے ہیں جوناانصافی کی انتہا ہے کرپٹ عناصر نے ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کررکھ دیاہے
انہوں نے کہاکہ فیڈریشن حقیقی معنوں میں طلباء اور طالبات کی ترجمانی کررہی ہے
اور کرپٹ عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کریگی حکام صورتحال کانوٹس لیں
دریں اثناء یونیورسٹی آف بلوچستان کے آرگنائزر شاید خان ،ڈپٹی آرگنائزر رفیع اللہ بابر اور ممبر فرید کاکڑ نے تنظیمی ڈسپلن کی پر زاید کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 14 اکتوبر : 2018 کو شائع ہوئی