PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => SALU => Topic started by: iram on January 11, 2012, 12:27:08 AM

Title: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کا کمال ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی ہدایت
Post by: iram on January 11, 2012, 12:27:08 AM
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کا  کمال ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی ہدایت
جیکب آباد: شاہ لطیف یونیورسٹی کا انوکھا کمال، انگریزی امتحان کے سوالیہ پرچے میں ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی
ہدایت: شیکسپیئر سے متعلق سوال کو دو مرتبہ شائع کیا گیا: معمولی سی غلطی ہے، طلبہ کے پاس حل کرنے کے لیے 4 سوال مزید آپشن کےطورپر موجود ہیں، کنٹرولر امتحانات برکت اللہ قریشی