Author Topic: عادل حسین بنگش آئی ایس او کے نئے مرکزی صدرمنتخب  (Read 2242 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
عادل حسین بنگش آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدرمنتخب

برادر عادل حسین بنگش آئی ایس او پاکستان کے نئے میر کارواں منتخب۔ آئی ایس پاکستان کے ٣٩ واں سالانہ قرآن نور ہدایت کنونشن میں برادر عادل حسین بنگش کو ٢٠٠٩ تا ٢٠١٠ کے لئے مرکزی صدر کے طور پر چن لیا گیا ہے۔
مرکزی صدر کا اعلان حسب رویت حجتہ السلام والمسلیمین آقائے سید علی موسوی نے اپنے خصوصی انداز میں کیا۔ برادر عادل حسین بنگش کا تعلق پارہ چنار سے ہے اور وہ پہلے مرکزی جنرل سیکرٹری اور اس پہلے پشاور ڈویثزن کے ڈویثزنل صدر کے طورپرخدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

برادر عادل حسین بنگش پشاور یونیورسٹی کے ایم بی اے کے طالب ہیں۔ شرکاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے برادر عادل نے کہا کہ اُن پر اس وقت بھاری زمہ داری عائد ہوگئی ہے لٰہذہ انہیں تمام علماء کرام ،سینرز کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ اُن نے کہا کہ وہ کوشش کریں کریں گے کہ وہ اپنی ذمہ داری کو بطریق احسن نباہیں