Author Topic: آئی ایس او آرگنائزیشن جامعہ کراچی ہنگامی اجلاس  (Read 2078 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
آئی ایس او آرگنائزیشن جامعہ کراچی ہنگامی اجلاس
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کا ہنگامی اجلاس جامعہ کراچی میں ہوا جس میں گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں میں اسلحہ کے استعمال کا نوٹس لیں،
 اجلاس میں صوبائی صدر علی رضا اور کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری علی عابدی نے کہا کہ آئی ایس او نے ہمیشہ امن اور اتحاد کے علم کو بلند کیا ہے اور ہماری پالیسی کبھی جامعہ کے امن کے خلاف نہیں رہی مگر چند سالوں سے چند شرپسند عناصر جامعہ کا پرامن ماحول خراب کرنے کے د رپے ہیں۔ یہ بات ہم انتظامیہ کے علم میں بھی لا چکے ہیں مگر انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔
 شکریہ جنگ