Author Topic: آئی ایس او استحکام پاکستان ریلی  (Read 1881 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
آئی ایس او استحکام پاکستان ریلی
« on: March 22, 2010, 04:32:47 PM »
آئی ایس او استحکام پاکستان ریلی
لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے لاہور میں استحکام پاکستان ریلی نکالی۔لاہور پریس کلب کے سامنے نکالی جانے والی ریلی کی قیادت آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عادل بنگش نے کی۔ ریلی کے شرکا نے تنظیم کے بینرز اور تنظیم کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ ریلی کے اختتام پر شرکا نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین سے خطاب میں مقرین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن امریکا ہے لیکن ہمارے حکمران اسکی خوشنودی کے لئے پوری قوم کو مشکل میں ڈال رہے ہیں۔ مظاہرین نے وزیر داخلہ رحمان ملک کو تنقید کا نشانہ بنایا اور مطالبہ کیا کہ وہ آئی ایس اوکے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کریں، مظاہرین میں طلوع فجر تعلیمی کنونشن کے شرکا بھی شامل تھے۔
 شکریہ آج