Author Topic: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کےکل ہونے والے پرچے ملتوی  (Read 4045 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی  کےکل ہونے والے پرچے ملتوی
سکھر: ۲۷ جنوری ۲۰۱۲::شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کےزیراہتمام کل ہونیوالےپرچے ملتوی کردیا گیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور یونیورسٹی کے  ایم اے، بی اے اور بی ایس سی کے پرچے قوم پرستوں کی جانب سے ہڑتال کے باعث ملتوی کیے گئے  شاہ عبد الطیف یونیورسٹی انتظامیہ نے پاک اسٹڈی کو مزید بتایا کہ تمام ملتوی کیےگئےپرچےاتوار۲۹ جنوری کوہوں گے