Author Topic: جامعہ پشاور سٹڈی سنٹر میں ہفتہ تقریبات اختتام پذیر  (Read 380 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ پشاور سٹڈی سنٹر میں ہفتہ تقریبات اختتام پذیر
پشاور: پاکستان سٹڈ ی سنٹر ،جامعہ پشاور میں ہفتہ تقریبات اختتام پذیر ہوگیا،جس میں مختلف کھیلوں، اردواور پشتو مشاعرے،
 تقریری مقابلے اور مقامی سیر وسیاحت کے علاوہ کھانا پکانے کے مقابلوں سمیت ثقافتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ اختتامی روز سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 8  دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"