Author Topic: پشاور کالج آف فزیشن اینڈسرجن پاکستان کا جلسہ تقسیم اسناد  (Read 377 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاور کالج آف فزیشن اینڈسرجن پاکستان کا جلسہ تقسیم اسناد
پشاور: کالج آف فزیشن اینڈسرجن پاکستان کے 52 ویں کانووکیشن کی تقریب گزشتہ روز پشاورکے مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس کے مہمان خصوصی پروفیسر(ر) محمدرفیق خان تھے‘
جبکہ سی پی ایس پی کے سینئروائس پریزیڈنٹ میجرجنرل(ر) سلمان علی ‘پروفیسرخالدمسعود‘ سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر فاروق جمیل ‘پروفیسر ناصر جمیل کے علاوہ پروفیسرظفراللہ چوہدری کونسل کے دیگرممبران کے ساتھ موجود تھے‘ کالج آف فزیشن اینڈسرجن کےریجنل ڈائریکٹر پروفیسروقارعالم جان نے مہمانوں کو خوش آمدیدکہا ‘
اس موقع پر95 ڈاکٹرزمیں ایف سی پی ایس‘ایم سی پی ایس‘ڈی سی پی ایس اورایچ پی ای کے ڈپلومے تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر پروفیسروقار عالم جان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالج آف فزیشن اینڈسرجن کوبام عروج پرپہنچانے کے لئے اورڈاکٹروں کیلئے تربیتی مواقع پیداکرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ11 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"