Author Topic: عالمی ہندکو کانفرنس گندھارا ہندکو اکیڈمی پشاور میں شروع  (Read 425 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

عالمی ہندکو کانفرنس گندھارا ہندکو اکیڈمی پشاور میں شروع
پشاور : گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ ساتویں عالمی ہندکو کانفرنس پانچ جنوری سے گندھارا ہندکو اکیڈمی پشاور میں شروع ہوگی،جس کا موضوع ’’ہندکو اور ہند آریائی زبانوں کی ترقی اور فروغ کے ذریعے قومی یکجہتی کا حصول‘‘ ہے۔
 کانفرنس میں امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، متحدہ عرب امارات ،ملائیشیا، عراق اور ترکی کے علاوہ ملک کے مختلف علاقوں سے سکالرز مقالے پیش کریں گے جبکہ ہندکو موسیقی اور مشاعرے کے علاوہ تصویروں اور کیلی گرافی کی نمائش کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 24 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"