Author Topic: ایڈورڈز کالج پشاور کے طلباء کا جوڈیشل اکیڈمی کا دورہ  (Read 429 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایڈورڈز کالج پشاور کے طلباء کا جوڈیشل اکیڈمی کا دورہ
پشاور: ایڈورڈز کالج پشاور کے شعبہ قانون کے30 طلباء کے ایک وفد نے جوڈیشل اکیڈمی پشاور کا دورہ کیا۔ شعبہ قانون کے سربراہ پروفیسر شجاعت اور کوآرڈی نیٹر پروفیسر منور مصطفیٰ سمیت دیگر فیکلٹی ارکان بھی وفد کے ہمراہ تھے۔
اکیڈمی کی انتظامیہ نے وفد کا استقبال کیا اور اسے اکیڈمی کی مختلف جگہیں دکھائیں۔اس موقع پر ایک تعارفی سیشن کا اہتمام بھی کیا گیا ،جس میں اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل فضل سبحان نے وفدکے ارکان کو بریفنگ دی۔بعد ازاں، وفد نے اکیڈمی کے ریڈیو میزان کا دورہ بھی کیا اور جاری سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 24 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"