Author Topic: Balochistan News in Urdu  (Read 1075 times)

Offline saima naaz

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 12
  • My Points +0/-0
Balochistan News in Urdu
« on: February 02, 2018, 04:49:28 PM »
Balochistan News in Urdu
گوادر میں سیکیورٹی اہلکاروں پر بم حملہ،پانچ اہلکار زخمی
گوادر: (منگل 30 جنوری 2018)گوادر میں دھشتگردوں نے سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پر بم حملہ کردیا جس کے باعث پانچ اہلکار زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی کے مطابق دھشتگردوں نے سول کے علائقے میں سیکیورٹی اہلکاروں کو معمول کی گشت کے دوران نشانہ بنایا۔ جبکہ مقامی انتظامیہ نے بروقت کاروئی کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا جہانپر زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہے ہے۔ پولیس نے واقعے کے شواہد اکٹھا کرکے تفیش شروع کردی ہے