Author Topic: انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرنیوالے طلبہ کیلئے اطلاع  (Read 2463 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرنیوالے طلبہ کیلئے اطلاع
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)مہران یونیورسٹی کے رجسٹرار کے ایک اعلامیہ کے مطابق مہران یونیورسٹی میں نئے سال2008-09(9thبیچ‘ کیلئے داخلہ فارم جمع کرائے ہیں ان خواہش مندامیدواروں کو یونیورسٹی کی جانب سے پبلک اسکول لطیف آباد حیدرآباد میں 26اکتوبر کو ہونے والے پری ایڈمیشن ٹیسٹ میں شریک ہونے کیلئے سیلپس رجسٹرڈ پوسٹ اور نجی سروس کے ذریعے روانہ کر دی گئی ہیں۔




شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں