نویں کا امتحان دینےوالوں کو رزلٹ کارڈ جاری
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں کے امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں کورزلٹ کارڈ جاری کردیےہیں،کنٹرولر امتحانات بورڈ ڈاکٹر ظفر اقبال طاہر کے مطابقتمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کے رزلٹ کارڈ جاری کردیےگئے ہیں ریگولر امیدوار اپنے ادارے کے کوڈ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 17 اکتوبر2019ء کو شائع