Author Topic: میٹرک کے طلبا کیلئے سکلز سمر کیمپ کے انعقاد کااعلان  (Read 328 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے طلبا کیلئے سکلز سمر کیمپ کے انعقاد کااعلان
فیصل آباد:پنجاب حکومت کامیٹرک کے فارغ التحصیل طلبا کیلئے سکلز سمر کیمپ کے انعقاد کااعلان،پروگرام کے تحت 27شعبوں میں طلبا کو مختلف مہارتوں کی تربیت دی جائے گی تاکہ وہ روزگار کے حصول میں خود کفیل ہوسکیں،اس حوالے سے داخلوں کے لئے فارم 10جون تک جمع کروائے جاسکتے ہیں جبکہ کلاسز کاآغاز 12جون سے ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 25 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"