فیصل آباد بورڈ کا رزلٹ آپ ہی جاری ہورہاہے ۔ بورڈ کی ویب سائٹ پر رزلٹ تقریبا 10 بجے تک جاری ہوگا۔ کاغذ کا رزلٹ گزٹ بنک سے صبح 8 بجے کے بعد ملنا شروع ہوجاتا ہے ۔ پاک اسٹڈی پر متوقع 8:30ہے نہ کہ حتمی